٢٧٠٧٩ - حدثنا أبو معاوية عن فطر عن شرحبيل بن (سعد) (١) عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من أدركت له ابنتان فأحسن إليهما ما صحبتاه أو (صحبهما) (٢) أدخله اللَّه الجنة بهما" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص کی دو بیٹیاں ہوں اور وہ ان دونوں سے اچھا برتاؤ کرے، جب تک یہ دونوں اس کی صحبت میں ہوں تو اللہ تعالیٰ ان دونوں کی وجہ سے اس شخص کو جنت میں داخل فرمائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27079]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27079، ترقيم محمد عوامة 25946)