٢٧٠٤٦ - حدثنا ابن علية عن أسماء (بن) (١) عبيد عن يونس بن عبيد قال: يرجى (للموهق) (٢) بالبر الجنة، ويخاف على (المتأله) (٣) بالعقوق النار.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن عبید فرماتے ہیں کہ والدین کی فرماں برداری کرنے والے کے لیے جنت کی امید ہے اور والدین کی نافرمانی کرنے والے کے لیے جہنم کا طوف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27046، ترقيم محمد عوامة 25914)