٢٧٠٠٩ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عطاء بن (يزيد) (١) عن أبي أيوب عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (قال) (٢) :"لا يحل لمسلم (أن) (٣) يهجر أخاه فوق ثلاث، يلتقيان (يصد) (٤) هذا ويصد هذا، (و) (٥) خيرهما الذي يبدأ بالسلام" (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب انصاری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرے۔ وہ دونوں آپس میں ملیں تو یہ اس سے اعراض کرے اور وہ اس سے اعراض کرے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27009]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27009، ترقيم محمد عوامة 25877)