٢٦٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) علية عن علي بن الحكم قال: سألت الحكم عن جلود النمور فقال: (تكره) (٢) جلود السباع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حکم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے چیتوں کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا۔ درندوں کی کھالیں مکروہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26886، ترقيم محمد عوامة 25757)