☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25715
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25715
حدیث نمبر: 25715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى قال: دخلت مع مسروق صفة فيها تماثيل فنظر إلى تماثيل منها فقال: ما هذا؟ قالوا: تمثال مريم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوالضحیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت مسروق کے ہمراہ اس چبوترے میں داخل ہوا جس میں تصویریں تھیں۔ پس آپ کی نظر ایک تصویر پر پڑی تو آپ نے پوچھا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا۔ حضرت مریم کی تصویر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26841، ترقيم محمد عوامة 25715)
پچھلی حدیث → (25714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25716)