٢٦٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن محمد بن إسحاق عن الصلت ابن عبد اللَّه بن نوفل قال: رأيت بن عباس وخاتمه في يمينه ولا (أحسبه) (١) إلا أنه ذكر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم كذلك كان يلبسه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت صلت بن عبد اللہ بن نوفل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا۔ ان کی انگوٹھی ان کے دائیں ہاتھ میں تھی۔ اور میرا خیال ہے کہ انہوں نے یہ بات بھی ذکر کی تھی کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اسی طرح پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26807]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26807، ترقيم محمد عوامة 25683)