٢٦٨٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن هشام بن سعد عن جعفر بن عبد اللَّه بن (جعفر) (١) (أن) (٢) جعفر بن أبي طالب (٣) تختم في يمينه (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن عبد اللہ بن جعفر سے روایت ہے کہ حضرت جعفر بن ابی طالب اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26805، ترقيم محمد عوامة 25681)