٢٦٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور قال: كان نقش خاتم إبراهيم: (باللَّه) (١) وله ذباب.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم کی انگوٹھی کا نقش یہ تھا۔ یا اللّٰہ اور اس انگوٹھی کا نگینہ بھی تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26739، ترقيم محمد عوامة 25618)