٢٦٧٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن أبيه قال: [كان في خاتم أبي عبيدة بن الجراح: الحمد للَّه (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معتمر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: حضرت ابو عبیدہ بن جراح کی انگوٹھی میں نقش تھا۔ الخمس لِلّٰہ۔ خُمس اللہ کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26735، ترقيم محمد عوامة 25612)