☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 25306
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 25306
٢٦٤٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن عطية عن أبي سعيد قال: (قال) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من جر إزاره من الخيلاء لم ينظر اللَّه إليه يوم القيامة" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص بوجہ تکبر کے اپنے ازار کو کھینچتا ہے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ایسے آدمی کی طرف دیکھیں گے بھی نہیں۔“ راوی کہتے ہیں پھر میں مقام بلاط میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ملا۔ کہتے ہیں کہ میں ان کے سامنے حضرت ابو سعید کی آپ سے روایت کردہ حدیث ذکر کی۔ راوی کہتے ہیں پس انہوں نے اپنے کانوں کی طرف اشارہ کیا (اور کہا)۔ اس حدیث کو میرے کانوں نے سُنا ہے اور اس کو میرے دل نے محفوظ کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26420]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26420، ترقيم محمد عوامة 25306)
← Previous Hadith (25305) Back to Bab Next Hadith → (25307)