٢٦٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) عبد الرحيم بن سليمان عن ليث عن شهر بن حوشب عن سلمان قال: كان لبعض أمهات المؤمنين شاة، فماتت فمر عليها رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فقال:"ما ضر أهلها لو انتفعوا (بإهابها) (٢) " (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت امہات المؤمنین میں سے کسی کے پاس ایک بکری تھی۔ وہ مرگئی تو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس سے گزرے اور ارشاد فرمایا: ”اگر اس بکری کے مالک اس کی کھال سے نفع حاصل کرتے تو ان کو نقصان نہ ہوتا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26380، ترقيم محمد عوامة 25267)