٢٦٣٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن إسماعيل بن أبي خالد قال: رأيت علي مصعب بن سعد إزارًا أصفر وهو يجلس مع المساكين.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن خالد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت مصعب بن سعید (کے جسم) پر پیلے رنگ کی ازار دیکھی جبکہ وہ مساکین کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26360، ترقيم محمد عوامة 25249)