٢٦٣٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن رجل من ولد الزبير يقال له عباد بن حمزة، أن الزبير بن العوام كانت عليه عمامة صفراء (معتجرًا) (١) بها، فنزلت الملائكة وعليهم عمائم صفر (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبیر کی اولاد میں سے عباد بن حمزہ نامی شخص سے روایت ہے کہ حضرت زبیر بن عوام کے سر پر پیلے رنگ کا عمامہ یوں بندھا ہو اتھا کہ ٹھوڑی سے نیچے اس کا کوئی حصہ نہیں تھا تو فرشتے اترے اور انہوں نے بھی پیلے رنگ کی پگڑیاں باندھی ہوئی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26358]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26358، ترقيم محمد عوامة 25247)