٢٦٣٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني حسين بن واقد قال: حدثني عبد اللَّه بن بريدة عن أبيه قال: كان رسول اللَّه صلى اللَّه عليه (١) وسلم يخطبنا فأقبل (حسن وحسين) (٢) عليهما قميصان أحمران (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اس دوران حضرت حسن اور حضرت حسین تشریف لائے اور ان دونوں کے جسم پر دو سُرخ قمیصیں تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26331]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26331، ترقيم محمد عوامة 25222)