☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25169
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25169
حدیث نمبر: 25169 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٢٧٨ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن معمر عن الزهري عن أنس قال: رأيت على زينب بنت) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قميص حرير سيراء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیٹی حضرت زینب کو خالص ریشم کی قمیص پہنے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26278، ترقيم محمد عوامة 25169)
پچھلی حدیث → (25168) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25170)