☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25081
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25081
حدیث نمبر: 25081 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦١٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل (بن) (١) مرزوق عن إبراهيم بن عبد اللَّه (بن) (٢) الحسن قال: الجري من صيد البحر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن عبد اللہ بن حسن سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ بام مچھلی سمندر کے شکار میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26188، ترقيم محمد عوامة 25081)
پچھلی حدیث → (25080) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25082)