٢٦١٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) وشريك عن يعلى بن عطاء عن عمرو بن الشريد عن أبيه قال: كان في وفد ثقيف رجل مجذوم، فأرسل إليه النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"إنا قد بايعناك فارجع" (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شرید، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بنو ثقیف کے وفد میں ایک جذام زدہ شخص تھا۔ تو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی طر ف پیغام بھیجا کہ ”ہم نے تمہیں بیعت کرلیا ہے، پس تم واپس چلے جاؤ۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26137، ترقيم محمد عوامة 25030)