٢٦١٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن إسماعيل (عن) (١) أبي سعيد قال: كان أبو سعيد الخدري إذا وضع (له) (٢) الطعام ⦗٤٤٠⦘ قال: الحمد للَّه الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضر ت اسماعیل بن ابی سعید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت ابو سعید خدری کے پاس کھانا رکھا جاتا تو آپ کہتے: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26103، ترقيم محمد عوامة 24995)