☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 24870
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 24870
٢٥٩٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن مكحول عن (أبي) (١) إدريس عن أبي ثعلبة الخشني قال: قلت يا رسول اللَّه إنا نغزو (٢) العدو فنحتاج إلى آنيتهم، قال: (فاستغنوا) (٣) عنها ما استطعتم، فإن لم تجدوا غيرها فاغسلوها فكلوا فيها واشربوا (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ثعلبہ خشنی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہم دشمن کی سرزمین پر جنگ کرتے ہیں تو ہمیں ان کے برتنوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس قدر ہو سکے تم ان برتنوں سے مستغنی رہو، اور اگر تم ان برتنوں کے علاوہ کوئی اور برتن نہ پاؤ تو پھر تم انہی کو دھو لو اور ان میں کھاؤ پیو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25973]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25973، ترقيم محمد عوامة 24870)
← Previous Hadith (24869) Back to Bab Next Hadith → (24871)