٢٥٩٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن الرُّكين عن عصمة بن ربعي قال: قدمنا على عمر (ونحن) (١) أناس سمان حسنة هيئتنا، قال: فقال: ما طعامكم؟ قلنا: الضباب، قال: فقال عمر: ويجزيكم؟ قلنا: نعم، (فقال) (٢) : وددت أن مع كل (ضب) (٣) مثله (٤) (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عصمہ بن ربعی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ ہم کچھ لوگ تھے جن کی حالت بہت اچھی تھی۔ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے پوچھا۔ تمہاری خوراک کیا ہے؟ ہم نے کہا: گوہ۔ راوی کہتے ہیں۔ اس پر حضرت عمر نے فرمایا: وہ تمہں ا کفایت کر جاتی ہے۔ ہم نے کہا: جی ہاں! اس پر آپ نے فرمایا: مجھے یہ بات محبوب ہے کہ ہر ایک گوہ کے ساتھ اس کا مثل (ایک اور گوہ) ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25951، ترقيم محمد عوامة 24848)