☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 24831
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 24831
٢٥٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد) (١) بن (سعيد) (٢) عن سفيان عن منصور عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت: أهدي إلى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ضب فلم يأكل منه قالت: (فقلت) (٣) يا رسول اللَّه! ألا أطعمه السُّؤَّال قال:"لا تطعمي ⦗٣٩٤⦘ السُّؤَّال (ما لا) (٤) تأكلين منه" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گوہ ہدیہ کی گئی لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں سے نہ کھایا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں۔ میں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا میں یہ مانگنے والوں کو نہ کھلا دوںـ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم مانگنے والوں کو بھی وہی کھلاؤ جو تم خود کھاتی ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 25934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25934، ترقيم محمد عوامة 24831)
← Previous Hadith (24830) Back to Bab Next Hadith → (24832)