☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24745
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24745
حدیث نمبر: 24745 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٨٤٢ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا (حفص) (٢) بن غياث عن جعفر عن أبيه أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أمر بالعقيقة التي عقتها فاطمة عن الحسن والحسين (٣) يبعثوا إلى القابلة منها برجل قال: ولا يكسر منها عظم (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس عقیقہ کے بارے میں حکم فرمایا جو حضرت فاطمہ نے حضرت حسین کی طرف سے کیا تھا کہ دائی کو اس عقیقہ میں سے ایک ٹانگ بھیجیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عقیقہ کی ہڈی نہ توڑی جائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25842، ترقيم محمد عوامة 24745)
پچھلی حدیث → (24744) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24746)