٢٥٨٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن نبي اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال: (تذبح) (١) عنه يوم السابع، ⦗٣٦٧⦘ ويحلق رأسه ويسمى (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سمرہ، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ساتویں روز بچہ کی طرف سے (عقیقہ) ذبح کیا جائے گا اور اس کا سر مونڈا جائے گا اور نام رکھا جائے گا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب العقيقة/حدیث: 25834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25834، ترقيم محمد عوامة 24737)