٢٥٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن (مالك) (١) عن الضحاك قال مرة: (عن) (٢) ابن عباس، قال: إنما النبيذ الذي إذا بلغ فسد، وأما ما ازداد على طول الترك جودة فلا خير فيه (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ فرماتے ہیں۔ نبیذ وہی ہے جو زیادہ پڑی رہنے سے خراب ہوجائے۔ اور جو مشروب بھی زیادہ دیر رہنے سے زیادہ بہترہو جائے تو اس میں بھی کوئی خیر نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25780، ترقيم محمد عوامة 24684)