☽ 12 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 24637
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 24637
٢٥٧٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد عن أم عمرو بنت (أبي) (١) (عمرو) (٢) قالت: كانت عائشة تنهانا أن نتحلى الذهب أو نضبب الآنية أو نحلقها بالفضة فما برحنا حتى رخصت لنا (وأذنت) (٣) لنا أن ⦗٣٣٩⦘ نتحلى الذهب، وما أذنت لنا ولا رخصت (لنا) (٤) أن نحلق الآنية أو نضببها بالفضة (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ام عمرو بنت ابی عمرو سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ہمیں اس بات سے منع کرتی تھیں کہ ہم سونے کا اظہار کریں یا ہم برتن پر چاندی چڑھائیں یا اس کے گرد چاندی لگائیں، پس ان کا یہ حکم ہم پر باقی رہا تاآنکہ انہوں نے ہمیں اس بات کی رخصت دے دی۔ اور ہمیں اجازت دے دی کہ ہم سونے کا اظہار کریں لیکن انہوں نے ہمیں برتنوں کے حلقے چاندی سے بنانے اور چاندی، برتنوں پر چڑھانے کی رخصت دی اور نہ ہی اجازت عنایت فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25731، ترقيم محمد عوامة 24637)
الحديث السابق → (24636) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (24638)