٢٥٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن منصور) (١) (عن إبراهيم) (٢) قال: إنما (كره) (٣) الشرب قائما لداء يأخذ البطن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ کھڑے ہو کر پینا صرف اس وجہ سے مکروہ ہے کہ اس کی وجہ سے پیٹ میں بیماری ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25697، ترقيم محمد عوامة 24603)