٢٥٦٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان ووكيع عن عبيدة عن خيثمة عن أنس أنه كان يشربه على النصف (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ، حضرت انس کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ طلاء کو نصف رہ جانے پر نوش فرما لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25605، ترقيم محمد عوامة 24511)