٢٥٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن داود عن سعيد بن المسيب [أنه كان يكره العكر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داؤد، حضرت سعید بن المسیب کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید تلچھٹ کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25551، ترقيم محمد عوامة 24458)