٢٥٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور (عن إبراهيم) (١) أنه كان يشرب النبيذ لثلاث.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت منصور، حضرت ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہم، نبیذ کو تین دن تک پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25503]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25503، ترقيم محمد عوامة 24410)