☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24346
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24346
حدیث نمبر: 24346 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن (أبي) (١) إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: قال عمر: إنا لنشرب هذا الشراب الشديد لنقطع به لحوم الإبل في بطوننا أن تؤذينا، فمن رابه من شرابه شيء فليمزجه بالماء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر فرماتے تھے۔ ہم یہ سخت مشروب (اس لئے) پیتے ہیں کہ اس کے ذریعہ سے ہم اپنے پیٹوں میں موجود اونٹ کے گوشت کو ہضم کرسکیں تاکہ وہ ہم کو اذیت نہ دے۔ پس جس شخص کو اس کے پینے میں شک و شبہ ہو تو وہ اس میں پانی کی آمیزش کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25436، ترقيم محمد عوامة 24346)
پچھلی حدیث → (24345) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24347)