٢٥٢٨٥ - (١) حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي قال: سمعت ابن أبجر يقول: دع عشاء (الليل) (٢) إلا أن (تكون) (٣) صائمًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں ابن ابحر کو کہتے سُنا کہ تم رات کو کھانا چھوڑ دو الا یہ کہ تم دن کو روزے سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25285، ترقيم محمد عوامة 24202)