☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24155
حدیث نمبر: 24155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (السدي) (١) عن (يعفور) (٢) بن مغيرة، عن علي قال: إذا اشتكى أحدكم شيئا فليسأل امرأته ثلاثة دراهم من صداقها، (فيشتري بها) (٣) عسلا، (فيشربه) (٤) بماء السماء، فيجمع اللَّه (له) (٥) الهنيء المريء، والماء المبارك، والشفاء (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ جب تم میں سے کسی کو کوئی تکلیف ہو تو اس کو چاہیئے کہ وہ اپنی بیوی سے اس کے مہر میں سے تین درہم مانگ لے اور ان سے شہد خرید لے پھر اس کو آسمان کے پانی سے ملا کر پی لے پس اللہ تعالیٰ خوش حالی، مبارک پانی اور شفا کو اکٹھا کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25237، ترقيم محمد عوامة 24155)
پچھلی حدیث → (24154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24156)