٢٥١٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الحميد بن جعفر عن عمران ابن أبي أنس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"أنهى عن الحميم وأكره الكي" (١) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن ابی انس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”میں کھولتے ہوئے پانی سے منع کرتا ہوں اور داغنے کو ناپسند کرتا ہوں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25175، ترقيم محمد عوامة 24094)