٢٤٩٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) قال: قلت (لعطاء) (٢) : (أواجر) (٣) غلامي (على) (٤) أن أطعمه سنة وهو سنة، وفي الثالثة بخراج كذا وكذا، قال: لا بأس به.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میرا غلام ایک سال کے طعام کی اجرت پر لے لیا گیا، اور ایک اور سال اور تیرے سال خراج کے ساتھ اتنے اتنے میں؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24921، ترقيم محمد عوامة 23843)