☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23797
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23797
حدیث نمبر: 23797 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٨٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبي عاصم (الغطفاني) (١) عن الشعبي (أن) (٢) أم ولد قالت لسيدها: رقص صبيك إذا بكى ⦗٧٦⦘ عليك، (وقل) (٣) : (مادر) (٤) تو آزاد، (قال) (٥) الشعبي: (إن) (٦) كان لا يدري ما الفارسية فليس بشيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ام ولد نے اپنے آقا سے کہا: جب تمہارا بچہ تمہارے پاس روئے تو اس کو اچھالو اور یوں کہو ”مادر تو آزاد“ یعنی تیری ماں آزاد ہے، حضرت شعبی نے فرمایا: اگر اس کو فارسی نہیں آتی تو اس کی کوئی حیثیت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24874، ترقيم محمد عوامة 23797)
پچھلی حدیث → (23796) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23798)