٢٤٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) ] (٢) عن يونس عن الحسن.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ کوئی آدمی دوسرے کو سواری غلام یا گھر دے اور کہے کہ اس کی آمدنی ہم دونوں میں تقسیم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24851، ترقيم محمد عوامة 23775)