٢٤٨٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: كان أصحابنا الكوفيون يكرهونه ويقولون: (لم نشتر) (١) ولم نبع، فبأي شيء (نأكل) (٢) ماله؟.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے کوفہ کے اصحاب اس کو ناپسند فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ نہ ہم خریدیں اور نہ فروخت کریں؟ پھر ہم کس طرح اس کا مال کھائیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24835، ترقيم محمد عوامة 23759)