٢٤٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن طلحة عن إياس بن معاوية أنه قال: (إذا) (١) استأجرت غلاما أو (دكانا) (٢) فلا (تؤجره) (٣) بأكثر مما (استأجرته) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایاس بن معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم دکان یا غلام کرایہ پر لو تو جتنا کرایہ لیا ہے اس سے زیادہ کرایہ پر مت دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24827، ترقيم محمد عوامة 23751)