٢٤٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) زكريا عن الشعبي عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (الرهن) (٢) يُركب إذا كان مرهونا، ولبن ⦗٦٢⦘ الدر يشرب إذا كان مرهونا، وعلى الذي يركب ويشرب نفقته" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رہن رکھی ہوئی چیز پر سوار ہوا جائے گا اور دودھ پیا جائے گا، اور جس نے دودھ پیا اور سواری کی اس پر اس کا نفقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24815]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24815، ترقيم محمد عوامة 23740)