٢٤٧٩٨ - حدثنا (أبو بكر) (١) قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (٢) (قال) (٣) سفيان: لا رجوع في هبة إلا عند القاضي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ ہبہ سے رجوع قاضی کے پاس ہی ہوگا، اور حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ وہ قاضی کے علاوہ بھی رجوع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24798، ترقيم محمد عوامة 23724)