٢٤٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا زمعة عن الزهري عن ابن كعب بن مالك عن أبيه أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم مر به وهو (ملازم) (١) رجلا في أوقيتين، فقال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٢) للرجل: هكذا بيده، أي ضع عنه الشطر، فقال (٣) الرجل: نعم يا رسول اللَّه! فقال:"أد إليه ما بقي من حقه" (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گذرے جو دوسرے کا دو أوقیہ کا مقروض تھا، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص سے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس سے ایک حصہ کم کر دے، اس شخص نے عرض کیا کہ ٹھیک ہے اے اللہ کے رسول 5! پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دوسرے سے مخاطب ہوئے اور ارشاد فرمایا: اس کا جو باقی حق رہ گیا ہے وہ اس کو ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24789، ترقيم محمد عوامة 23715)