٢٤٧٧٩ - [ [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد عن شريح قال: إذا عرض الرجل السلعة على البيع بعد ما يرى الداء جازت عليه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص سامان میں عیب دیکھنے کے بعد اس کو فروخت کرنے کے لئے پیش کرے تو اس پر بیع نافذ ہوجائے گی واپس کرنے کا اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24779، ترقيم محمد عوامة 23706)