٢٤٧٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: أخبرني سليمان مولى (ابن) (٢) (البرصاء) (٣) قال: (بعت) (٤) (من) (٥) ابن عمر سلعة أو بيعا، (فقال) (٦) : إن جاءت نفقتنا إلى ثلاث فالسلعة لنا، وإن لم تأتنا نفقتنا إلى ثلاث فلا بيع بيننا وبينك، فسنستقبل فيها بيعا مستقبلا (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سامان فروخت کیا، آپ نے فرمایا: کہ اگر تو تین دن تک ہمارا نفقہ لے آیا تو سامان ہمارا ہے اور اگر تین دن تک ہمارا نفقہ نہ لایا تو ہماری اور تمہاری بیع نہیں ہے، پس ہم عنقریب نئی بیع کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24703، ترقيم محمد عوامة 23633)