٢٤٦٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (سفيان عن) (١) (٢) سليمان التيمي عن ابن سيرين في الرجل يقضي من القمار، قال: لا بأس.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آدمی کو جوئے کی رقم سے قرضہ ادا کیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کو سود میں سے قرضہ دیا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24689، ترقيم محمد عوامة 23622)