☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 23556
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 23556
٢٤٦١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن (حيان) (١) عن جعفر بن ⦗٥٥٦⦘ برقان عن حبيب بن أبي (مرزوق) (٢) قال: سئل ابن عباس عن رجل استقرض طعاما عتيقا، (فقضى) (٣) مكانه حديثا، قال: (إن) (٤) لم يكن بينهما (شرط) (٥) فلا بأس (به) (٦) (٧) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص پرانی گندم قرض لے کر اس کی جگہ نئی گندم دے دے؟ فرمایا کہ اگر ان دونوں کے درمیان کوئی شرط طے نہیں ہے تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24616، ترقيم محمد عوامة 23556)
← Previous Hadith (23555) Back to Bab Next Hadith → (23557)