☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 23541
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 23541
٢٤٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن وائل بن داود عن سعيد ابن (المسيب) (١) قال: سئل النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٢) : أي الكسب (أطيب) (٣) ؟ قال:"عمل الرجل بيده، وكل (٤) بيع مبرور" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سی کمائی زیادہ پاکیزہ ہے؟ آپ علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: آدمی کا اپنے ہاتھ سے کمانا اور ہر اچھی بیع (بیع صحیح)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24599، ترقيم محمد عوامة 23541)
← Previous Hadith (23540) Back to Bab Next Hadith → (23542)