٢٤٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر أن امرأتين باعتا دارين لهما (واشترطتا) (١) (سكناهما) (٢) (حياتهما) (٣) ، فقال عامر: (تسكنان) (٤) حتى (تموتا) (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے مروی ہے کہ دو خواتین نے اپنا گھر فروخت کیا، اور دونوں نے عمر بھر اس میں رہنے کی شرط لگا دی، حضرت عامر نے فرمایاِ وہ دونوں جب تک زندہ ہیں اس میں رہیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24517، ترقيم محمد عوامة 23468)