٢٤٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) يونس (بن) (٢) أبي إسحاق عن أبيه عن (٣) سعيد بن وهب (عن) (٤) معاذ أنه ساوم رجلًا (ببيع) (٥) فحلف أن ⦗٥٢٥⦘ لا يبيعه، ثم دعاه أن يبيعه [فكره أن يشتري منه (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معاذ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے سامان کی قیمت لگائی، پھر فروخت نہ کرنے کی قسم اٹھائی، پھر ان کو فروخت کرنے کے لئے بلایا، انہوں نے اس کے خریدنے کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24511، ترقيم محمد عوامة 23462)