٢٤٤٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبيد عن يعقوب بن قيس أن سعيد ابن جبير كان في يده درهم (١) ، فقلت له: (أرينه) (٢) ؟ فأعطانيه وقال: لو كان رديئًا لم أعطكه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر کے ہاتھ میں دراہم تھے، میں نے عرض کیا (یعقوب) مجھے دکھلائیے، آپ نے مجھے دے دئیے اور فرمایا اگر کھوٹے ہوتے تو تمہیں نہ دیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24406]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24406، ترقيم محمد عوامة 23366)