٢٤٣٢١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن هشام عن ابن سيرين والحسن أنهما (سئلا) (١) عن الرجل يشتري الطعام يبيعه بكيله، (فقالا) (٢) ؛ لا، (حتى) (٣) يجري فيه الصاعان، فتكون له الزيادة وعليه النقصان] (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین اور حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے کھانا خریدا ہے تو کیا وہ کیل کرکے اس کو فروخت کرسکتا ہے؟ فرمایا کہ نہیں، یہاں تک کہ اس میں دو صاع جاری ہوجائیں پھر زیادتی اور کمی دونوں مشتری کی ہی ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24321، ترقيم محمد عوامة 23285)